نیپال کی جانب مٹی کے تودے گرنے کے باعث چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں ہلاکتوں کی تعداد ۲۱ ہوگئی ،۵۴۱ افراد تا حال لاپتا

کٹھمنڈو (ویب ڈیسک) نیپال کی جانب مٹی کے تودے گرنے کے باعث چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کے شہر شِگاتسے کے ضلع گیرونگ میں واقع گیرونگ بندرگاہ پر بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا جبکہ کئی افراد اب بھی لاپتا ہیں۔

2ستمبر کو گیرونگ قصبے میں مقامی ذمہ داران کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس کے مطابق2 ستمبر کی دوپہر 12 بجے تک، اس آفت میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے اور تا حال 541 افراد لاپتا ہیں۔

Comments (0)
Add Comment