چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا کے حوالے سے2025کی ٹاپ 10 خبروں کا اجراء

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا کے حوالے سے2025 کی ٹاپ 10 خبریں جاری کی گئیں ۔ان خبروں میں گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا کی اعلیٰ معیاری ترقی کو فروغ دینا، چین کے پندرہویں نیشنل گیمز کا صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگچو میں انعقا۔

ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں آتشزدگی کا افسوس ناک واقعہ اور اس پر صدر شی جن پھنگ کی اہم ہدایات ، ہانگ کانگ اور مکائو میں آٹھویں قانون ساز کمیٹی کے کامیاب انتخابات اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں قائم بین الاقوامی ثالثی تنظیم کا آغاز شامل ہے

Comments (0)
Add Comment