چین، فلسطینی دھڑوں کا تقسیم کے خاتمے کیلئے بیجنگ اعلامیے پر دستخط

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے دارالحکو مت بیجنگ میں فلسطینی فریقین کے داخلی مفاہمت کے لئے مصالحتی مذاکرات کا انعقاد ہوا ۔

منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت پر مذاکرات کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔

تمام فلسطینی دھڑوں کے نمائندوں نے تقسیم کے خاتمے اور فلسطینی اتحاد کو مضبوط بنانے سے متعلق بیجنگ اعلامیے پر دستخط کیے۔

بیجنگ اعلامیہ
Comments (0)
Add Comment