طیارہ بردار بحری جہاز فوجیئن قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے دفاع میں اپنا کردار ادا کریگا، چینی وزارت دفاع

0

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت قومی دفاع کے ترجمان جیانگ بین نے چینی طیارہ بردار بحری جہاز فوجیئن کے کمیشننگ کے حتمی مرحلے میں داخل ہونے سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چین نے ہمیشہ قومی سلامتی اور فنی سازوسامان اور ٹیکنالوجی کی ترقی کی ضروریات کے مطابق طیارہ بردار بحری جہازوں کی تعمیر کو فروغ دیا ہے۔

طیارہ بردار بحری جہاز فوجیئن اہم ہتھیار کے طور پر لازماً قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے دفاع میں اپنا کردار ادا کرے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.