شمالی عرض بلد 30 ڈگری پر واقع خطے نے انسانی تہذیب کو کیسے جنم دیا؟
شمالی عرض بلد کے 30 ڈگری پر واقع اس پراسرار خطے میں قدیم انسانوں نے کھیتی باڑی کی بنیاد رکھی ، رفتہ رفتہ شہر آباد ہوئے ، ٹیکنالوجی نے خاموشی سے ترقی کی ، تجارتی نیٹ ورکس وسیع ہوئے، اور فکر و دانش نے روشنی کی شکل اختیار کی ۔ کیا تہذیبوں نے اس خطے کا انتخاب کیا ، یا پھر اس خطے نے خود تہذیب کو جنم دیا؟ CCTV-9 میں چین اور بیرونِ ملک کے سو سے زائد ماہرین کے ساتھ مل کر چینی نقطہ نظر سے انسانی تہذیب کے آغاز کا دوبارہ جائزہ لیجیے
