بیجنگ (ویب ڈیسک)اس سال کے 10ویں ٹائیفون میساک کے اثرات کے باعث چین کے صوبہ گوانگ شی کے متعدد علاقوں کو شدید بارشوں اور سیلاب کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
ملک میں "قدرتی آفات سے نمٹنے اورامداد کے ہنگامی منصوبے” اورصوبہ گوانگ شی میں آفات سے ہونے والے نقصانات کے مطابق، چین کے قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات نے 6 جولائی کو مرکزی بجٹ سے ہنگامی طور پر مختص کیے گئے۔
100 ملین یوآن کے علاوہ مزید 100 ملین یوآن ختص کیے تاکہ صوبہ گوانگ شی کے متاثرہ علاقوں میں ہنگامی امدادی کارروائیوں اور مقامی لوگوں کی زندگی کو جلد از جلد معمول پر لانے میں مدد فراہم کی جائے۔
