بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کی دعوت پر، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای، 22 تا 23 جون کو بھارت میں منعقد ہونے والے برکس قومی سلامتی امور کے اعلیٰ نمائندوں کے 16ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
