چینی صدر کے خصوصی ایلچی لوسانگ جانگ چھون جبوتی اور یوگنڈا میں صدارتی حلف برداری کی تقاریب میں شرکت کریں گے

0

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ جمہوریہ جبوتی کے صدر اسماعیل عمر جیلہ اور جمہوریہ یوگنڈا کے صدر یوویری موسیوینی کی دعوت پر، چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور قومی عوامی کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے نائب چیئرمین لوسانگ جانگ چھون 9 مئی کو جبوتی سٹی میں جبوتی کے صدر اسماعیل عمر جیلہ اور 12 مئی کو کیمپالا میں یوگنڈا کے صدر یو ویری موسیوینی کی حلف برداری کی تقاریب میں شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.