چینی صدر کی چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے ارکان سے ملاقات

0

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کےصدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چینی عوا می سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چود ہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس میں شریک چینی کسان اور مزدور جمہوری پارٹی، جیو سان سوسائٹی ، طبی و صحت کے شعبے، سماجی فلاح و بہبود اور سماجی تحفظ کے شعبے کے اراکین سے ملاقات کی اور مذکورہ مندوبین پر مبنی مشتمل وفد کی بات چیت میں شرکت کرتے ہوئے ان کی آراء اور تجاویز سنیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.