بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے نامہ نگار کے مطابق یکم دسمبر کو روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے جاری کر دہ ایک حکم کے مطابق چینی شہری 14 ستمبر 2026 تک سیاحت اور کاروبار کی غرض سے روس کا ویزہ فری سفر کر سکتے ہیں ۔ ویزہ فری سفر کی مدت 30 دن ہوگی۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.