چین ترقی اور سلامتی کو ہم آہنگ کرنے پر بہت توجہ دیتا ہے ، وائٹ پیپر
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی جانب سے " نئے عہد میں چین کی قومی سلامتی " پر ایک وائٹ پیپر جاری کیا گیا، جو مقدمے اور اختتامی کلمات کے علاوہ چھ حصوں پر مشتمل ہے۔ وائٹ پیپر میں کہا گیا کہ نئے عہد میں چین کی قومی!-->…