امریکا نے این ای ڈی کی مدد سے دوسرے ممالک میں دراندازی کی ہے، چینی وزارت خا رجہ
امریکی اقدامات سے عالمی امن و استحکام کو سنگین خطرات لاحق ہیںبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ نے "امریکہ کی نیشنل انڈومنٹ فار ڈیموکریسی کی کارروائیاں اور اس کا حقیقی چہرہ" کے عنوان سے رپورٹ جاری کی۔جمعہ کے روز جاری کردہ رپورٹ میں!-->!-->!-->…
