Browsing Tag

UP Nawabs Abu Dhabi T10 League

یوپی نوابز ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں ڈیبیو کے لئے تیار

دبئی (سپورٹس ڈیسک) ابوظبی ٹی 10 لیگ میں ایک نئی فرنچائش یوپی نوابز شامل ہورہی ہے۔ یہ ٹیم کیپیٹلسٹ لیویش چوہدری کی ملکیت ہے۔ ان کا تعلق بھارتی ریاست اترپردیش سے ہے۔ ان کا وقت غازی آباد اور مظفر نگر میں گزرا جہاں ان کی کرکٹ سے کافی یادیں