قومی کرکٹ ٹیم کو صائم ایوب کی کمی محسوس ہونے لگی
لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے نائب کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ صائم ایوب کی کمی کو محسوس کریں گے مگر امید ہے کہ خوش دل شاہ اُن کی کمی کو پورا کردیں گے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ صائم!-->!-->!-->…