فنی خرابی کے باعث پی آئی اے کے دفتری امور ٹھپ ہو کر رہ گئے
کراچی (ویب ڈیسک) پی آئی اے کے ای آر پی سسٹم میں اچانک فنی خرابی پیدا ہوگئی اس سسٹم کے ذریعے ملازمین کے طبی معاملات، چھٹی پرجانے کی منظوری سمیت متفرق دفتری امورمکمل کیے جاتے ہیں۔
قومی ایئرلائن کے ای آر پی سسٹم میں بدھ کواچانک پیدا!-->!-->!-->…