اسلام آباد میں چینی روایتی تہوار مڈ آٹم فیسٹیول منانے کی سرگرمی کا انعقاد
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اہم چینی روایتی تہوار مڈ آٹم فیسٹیول کی آمد کے موقع پر ،چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیٹو نے پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی کے ساتھ مل کر مڈ آٹم فیسٹیول منانے کے لیے ایک سرگرمی کا اہتمام کیا۔ تقریب میں تقریباً!-->…