ذہنی مسائل کے شکار بچوں پر دباؤ ڈالنے کے بجائے انہیں سمجھیں، متھیرا
کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان کی نامور ماڈل اور ڈانسر متھیرا نے کہا ہے کہ ذہنی مسائل کے شکار بچوں پر دباؤ بڑھانے کے بجائے ان کو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہئے۔
ایک تازہ انٹرویو میں متھیرا نے اپنی ذہنی بیماری اے ڈی ایچ ڈی کے حوالے سے گفتگو کرتے!-->!-->!-->…