بیجنگ اعلامیہ فلسطینی عوام کیلئے ایک بڑی امید لے کر آیا ہے، چینی وزارت خارجہ
چین کو امید ہے کہ تمام فلسطینی دھڑے جلد از جلد فلسطینی اتحاد اور آزاد ریاست حاصل کرینگے، ترجمان
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کے روز منعقدہ یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کی دعوت پر 14 فلسطینی دھڑوں کے!-->!-->!-->…