Browsing Tag

Kriti Sanon

کریتی سینن نے ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن نے ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ گزشتہ کئی دنوں سے 34 سالہ کریتی سینن کے بارے میں بھارتی میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ وہ 25 سالہ بھارتی نژاد بزنس مین کبیر باہیا کو ڈیٹ