چین، 2024چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز کا کامیاب اختتام
2ہزار سے زیادہ کاروباری اداروں نے آف لائن نمائش میں شرکت کی
بیجنگ (ویب ڈیسک) پانچ روزہ 2024 چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) بیجنگ میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوا جس میں تقریباً 1،000 اہم نتائج حاصل ہوئے۔!-->!-->!-->…