چینی حکومت چینی ماہی گیروں کے مفادات کے تحفظ کو بہت اہمیت دیتی ہے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جاپان کی جانب سےچین کے تائیوان کی ماہی گیری کی کشتیوں کے حالیہ قبضے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چینی حکومت تائیوان کے علاقے سمیت چینی ماہی گیروں کے جائز مفادات کے تحفظ کو بہت اہمیت دیتی ہے۔
!-->!-->!-->…