چین کی ساز گار ویزہ فری پا لیسی کے ثمرات کی مقبو لیت عروج پر پہنچ گئی
رواں سال کی پہلی ششماہی میں14ملین سے زائد غیر ملکی چین میں داخل ہوئے
بیجنگ (ویب ڈیسک) رواں سال کے آغاز سے غیر ملکیوں کی چین آمد میں سہولت فراہم کرنے کے لیے یکے بعد دیگرے پالیسیوں اور اقدامات کا سلسلہ متعارف کرایا گیا ہے، خاص طور پر!-->!-->!-->…