Browsing Tag

Brazilian passenger plane crash

برا زیلی مسا فر طیارے کے حا دثہ پر بہت افسوس ہوا، چینی صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے صدرلوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا کو برازیل کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر تعزیتی پیغام بھیجا ۔پیر کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ انھیں یہ سن کر بہت افسوس ہوا کہ برازیل میں مسافر بردار طیارے کو