پاکستان اسٹار آصف علی ابوظہبی ٹی 10 میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کو تیار
ابوظہبی(سپورٹس ڈیسک)ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ کی موجودہ چیمپیئن نیو یارک اسٹرائیکرز پرعزم اسکواڈ کے ساتھ اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کو ثابت کرنے کے لیے پاکستانی بلے باز آصف علی تیار ہیں انہوں نے!-->…