جابر حکمران کیخلاف آواز اٹھانا جہاد ہے، ہم یہ جہاد کرینگے، علی امین گنڈاپور
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ این آر او دینے والے ہار چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی جیل میں بیٹھ کر جیت چکا ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں سنگنجانی پر ہونے والے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ!-->!-->!-->…