Browsing Tag

aima baig heart attack

ہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہوئی، آئمہ بیگ کی وضاحت

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ انہیں ہارٹ اٹیک نہیں ہوا تھا۔ انسٹاگرام پر مختلف انسٹااسٹوریز شیئر کرتے ہوئے گلوکارہ نے واضح کیا کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ پانی کی مناسب مقدار نہ لینے اور کھانے پینے میں