Browsing Tag

400 سے زائد گرفتاریاں

برطانیہ بھر میں جاری ہنگاموں کے نتیجے میں 400 سے زائد گرفتاریاں، 100 افراد پر فرد جرم عائد

لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ بھر میں کئی دنوں سے جاری ہنگاموں اور بدامنی کے نتیجے میں 400سے زائد گرفتاریاں اور100افراد پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ ہنگاموں کے دوران پولیس اہلکار زخمی ہوئے، کاروبار کو نذر آتش کیا گیا اور عبادت گاہوں پر حملے ہوئے۔