چین، 136ویں کینٹن تجارتی میلے میں بی آر آئی سے وابستہ ممالک کی فعال شرکت
33 ممالک کے 476 اداروں نے نمائش میں حصہ لیا
بیجنگ (ویب ڈیسک)136ویں کینٹن میلے کا دوسرا مرحلہ اپنے چوتھے روز میں داخل ہوگیا ہے۔ اس سال کے کینٹن میلے نے بہت سے " بیلٹ اینڈ روڈ" سے وابستہ ممالک کی فعال شرکت کو راغب کیا ہے ۔
امپورٹ سیکشن!-->!-->!-->!-->!-->…