Browsing Tag

1244 عالمی چیمپئن شپس

2012 سے2023 تک چین نے1244 عالمی چیمپئن شپس جیتیں، چینی حکام

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے قومی محکمہ کھیل کے متعلقہ حکام نے بتایا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد سے ، چین کی کھیلوں کی صنعت نے اعلی معیار کی ترقی حاصل کی ہے اور کھیلوں کے حوالے سے طاقتور ملک کی تعمیر کو فروغ دیا