Browsing Tag

یوکرین کی فوج روس میں داخل

یوکرین کی فوج روس میں داخل ہو گئی ہے، روس کا اعتراف

ماسکو(ویب ڈیسک) روس نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین کے فوجی اب روس کے اندر 30 کلومیٹر تک موجود ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فروری 2022 میں ماسکو کی جانب سے یوکرین پر مکمل حملے کے آغاز کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے کہ یوکرینی افواج نے