یورپ میں چینی الیکٹرک گاڑیوں پرعائد اضافی محصولات کی سخت مخالفت
اس عمل سے چین-یورپ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو نقصان پہنچائے گا،رپورٹ
بیجنگ (ویب ڈیسک) رکن ممالک کے مابین بڑے اختلافات اور یورپ میں بے حد مخالفت کے باوجود ، یورپی یونین نے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں پراضافی محصولات عائد!-->!-->!-->…