حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کی ہلاکت پر بین الاقوامی برادری کا اظہار تعزیت
غزہ(ویب ڈیسک)فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کی ایگزیکٹو کمیٹی اور فلسطینی نیشنل لبریشن موومنٹ (الفتح) نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے رہنما یحییٰ سنوار کی ہلاکت پر الگ الگ تعزیتی بیانات جاری کیے۔
بیان میں اقوام متحدہ!-->!-->!-->…