ہمہ گیرعوامی طرز جمہوریت چین کی کامیابیوں کی اہم ضمانت ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین ان چند ممالک میں سے ایک ہے جس نے انتہائی قلیل مدت میں ریاست اور عوام کی خوشحالی حاصل کی ہیں۔ عوام کی مرکزیت پر مبنی حکمرانی کے تصور سے لے کر ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت کے ادارہ جاتی انتظام تک، بیرونی دنیا نے!-->…