Browsing Tag

ہربھجن سنگھ

کھیل کے فروغ پر ہمیشہ فوقیت دی، ہربھجن سنگھ

دبئی (سپورٹس ڈیسک) کھیلوں کے مستقبل کے لئے ایک اہم سنگ میل کے طورپر سابق بھارتی کرکٹ لیجنڈ اور دبئی اسپورٹس برانڈ ایمبیسیڈر ہربھجن سنگھ نے لیگ ڈائریکٹر شیوین شرما کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں انقلابی ڈبلیو ٹی سی ایل ٹی 10 کی نقاب کشائی کی۔