چین، اگست میں ہانگ کانگ آنیوالے سیاحوں کی تعداد کا نیا ماہانہ ریکارڈ قا ئم
بیجنگ (ویب ڈیسک) ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت کے محکمہ ثقافت، کھیل اور سیاحت کے سربراہ یانگ رن شیونگ نے کہا کہ ابتدائی اعداد وشمار کے مطابق اس سال اگست میں ہانگ کانگ آنے والے سیاحوں کی تعداد4.5 ملین کے قریب جا پہنچی۔
جو سال!-->!-->!-->…