چینی وزیر اعظم کی گریٹر میکانگ سب ریجن اکنامک کوآپریشن کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت
لی چھیانگ کی خطے میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کیلئے چار تجاویز
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے چین کے شہر کنمنگ میں 8 ویں گریٹر میکانگ سب ریجن اکنامک کوآپریشن کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں پانچ میکانگ ممالک کے!-->!-->!-->…