Browsing Tag

کون بنے گا کروڑ پتی

جنید کا دلچسپ انکشاف :والد عامر خان کی نصیحت جس نے ان کی اداکاری کو بدل دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) مشہور پروگرام ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے 16ویں سیزن میں بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان اور ان کے بیٹے جنید خان نے ایک خاص قسط میں شرکت کی، جو میگا اسٹار امیتابھ بچن کے 82 ویں یوم پیدائش کے جشن کے لیے بنائی گئی تھی۔ یہ قسط