Browsing Tag

کولکتہ نائٹ رائیڈرز

ریٹائرمنٹ کے چند گھنٹوں بعد براوو آئی پی ایل فرنچائز کے مینٹور بن گئے

کولکتہ (سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈوین براوو نے تمام فارمیٹ کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے چند گھنٹوں بعد آئی پی ایل کی معروف فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو بطور مینٹور جوائن کرلیا۔ براوو کا ٹی20 کیرئیر 582 میچز پر مشتمل ہے