روس، کازان میں برکس میڈیا ڈائیلاگ کا انعقاد
برکس ممالک کے ذرائع ابلاغ کامستقبل میں اتفاق رائے کو مزید فروغ دینے پراتفاق
ماسکو (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ اور روسی سرکاری ٹیلی ویژن اور ریڈیو کارپوریشن کے زیر اہتمام برکس کازان میڈیا ڈائیلاگ شہر کازان میں منعقد ہوا۔ چائنا میڈیا گروپ!-->!-->!-->…