چین کی یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے چین کو غلط بیانیے کے ذریعے بدنام کرنے کی شدید مذمت
یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد سنکیانگ میں انسانی حقوق کی صورتحال پر ایک غلط پراپیگنڈہ ہے، وزارت خارجہ
بیجنگ (ویب ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کی گئی چین سے متعلق قرارداد!-->!-->!-->…