چین کی جغرافیائی معلومات کی صنعت کی کل پیداواری مالیت800 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی
بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا ایسوسی ایشن فار جیوگرافک انڈسٹری اینڈ سائنسز نے "چائنا جیوگرافک انفارمیشن انڈسٹری ڈویلپمنٹ رپورٹ 2024" جاری کی ، جس سے پتہ چلتا ہے کہ چین کی جغرافیائی معلومات کی صنعت کی مجموعی پیداواری مالیت 2023 میں 811.1 بلین!-->…