چین کی معیشت کا رجحان مستحکم اور بہتر ہے، چین کا قومی ترقی و اصلاحات کمیشن
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے پریس آفس کی جانب سے کی گئی ایک پریس کانفرنس میں چین کے قومی ترقی و اصلاحات کمیشن کے ڈائریکٹر چنگ شان جے نے کہا کہ مزید پیچیدہ اندرونی و بین الاقوامی ماحول کے تناظر میں مجموعی طور پر چین کی معیشت کا!-->…