چین اور پاکستان کے درمیان مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون گہرا ہو رہا ہے، چینی میڈیا
چین پاکستان اے آئی لیبارٹری زرعی پیداوار کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے، رپورٹاسلام آباد (ویب ڈیسک) چین پا کستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تعمیر کے ساتھ ساتھ مصنوعی ذہانت کے شعبے میں چین اور پاکستان کے درمیان تعاون گہرا ہو رہا ہے۔!-->!-->!-->…
