چین میں کاؤنٹی سطح پر سیاحت کا لامحدود مستقبل توجہ کا مرکز بن گیا
زیادہ سے زیادہ کاؤنٹیوں کی جی ڈی پی 100 بلین سے تجاوز کر گئی ہے
بیجنگ (ویب ڈیسک) اگر آپ انٹرنیٹ پر جا کر یہ الفاظ سرچ کرتے ہیں "کاؤنٹی میں سفر کرنے کے لئے اچھے مقامات" ،تو آپ کو بڑی تعداد میں انٹرنیٹ صارفین کے ٹریول نوٹ ملیں گے ، جو!-->!-->!-->…