Browsing Tag

چین میں بین الاقوامی مسافروں کی تعداد

چین میں بین الاقوامی مسافروں کی تعداد 2019 کے 96 فیصد تک پہنچ گئی

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن سے موصول اطلاع کے مطابق رواں سال اکتوبر میں چین کے سول ایوی ایشن ٹرانسپورٹ کے پیمانے میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا گیا، جس میں 64.092 ملین مسافروں کی نقل و حمل ہوئی ، جن میں سے 5.803 ملین