Browsing Tag

چین لیتھوانیا

چین کی لیتھوانیا کی جانب سے چینی سفارت کاروں کو  ملک چھوڑنے کے اقدام کی شدید مذمت 

بیجنگ (ویب ڈیسک) لیتھوانیا کی وزارت خارجہ نے بلاجواز لیتھوانیا میں چینی ناظم الامور کے متعلقہ سفارت کاروں کو "ناپسندیدہ شخص" قرار دے کر مقررہ مدت کے اندر ملک چھوڑنے کا مطالبہ کیا۔ چین اس گھناؤنے اور اشتعال انگیز اقدام کی شدید مذمت کرتا ہے