غیر ملکی کمپنیوں کا چین میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ جاری ہے ، چینی میڈ یا
بیجنگ (ویب ڈیسک) رواں سال کے آغاز سے ہی غیر ملکی کمپنیوں نے چین میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ جاری رکھا ہوا ہے اور اپنے حقیقی سرمائے سے چین کی معیشت کے لئے "اعتماد کا ووٹ" ڈالا ہے۔ جرمنی پلاسٹک مشینری بنانے والی کمپنی آربرگ نے اگست میں!-->…