Browsing Tag

چین سرفہرست

پیرس اولمپکس میں میڈل ٹیبل پر چین سرفہرست

پیرس(سپورٹس ڈیسک)پیرس اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ جاری ہے لیکن پاکستان اب تک کوئی میڈل جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔ فرانس میں جاری کھیلوں کے عالمی میلے میں چین 8 گولڈ اور کُل 16 تمغوں کے ساتھ میڈل ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ جاپان 8 گولڈ اور کل