چینی معیشت اگلے سال جی ڈی پی کی شرح نمو4 سے5 فیصد تک برقرار رکھے گی، چینی میڈیا
چین اب بھی ایک بڑی اعلیٰ شرح نمو والی معیشت ہے، رپورٹ
بیجنگ (ویب ڈیسک) گزشتہ سال چین کی معیشت نے عالمی اقتصادی ترقی میں امریکہ، یورپ اور جاپان کی مجموعی شراکت سے زیادہ حصہ ڈالا ہے۔ چین دنیا کی ایک چوتھائی خوراک، ایک تہائی گاڑیاں، نصف سے!-->!-->!-->…