چین اور امر یکہ کے مابین آب و ہوا کے بحران سے نمٹنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال
بیجنگ (ویب ڈیسک) اکیسویں صدی کی تیسری دہائی میں بہتر آب و ہوا کے اقدامات پر امریکہ - چین ورکنگ گروپ کا اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔ دونوں فریق آب و ہوا کے بحران سے نمٹنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں!-->…